حیدرآباد۔27۔فروری(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے آج کہا کہ گورنر
کے ہاتھو ں لا اینڈ آر ڈر کی سپردگی قانون کے عین مطابق ہے۔ انہوں نے کہا
کہ اس
فیصلہ کو کافی غور و خوض کے بعد کیا گیا۔ کانگریس کے سوا تمام
جماعتوں نے اپنے موقف میں تبدیلی لائیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ کی آر
ٹیکل 3,4کے مطابق تائید ملتی ہے۔